REVISION OF ARTICLES
ENGLISH 10TH - Language Practice
UNIT # 3.3
Past Indefinite Tense (فعل ماضی مطلق)
He told a lie.
اس نے جھوٹ بولا۔He punished all the boys.
اس نے تمام لڑکوں کو سزا دی۔We did not win a match.
ہم نے میچ نہیں جیتا۔Father did not buy a new car.
ابا جان نے نئی گاڑی نہیں خریدی۔Did Jamila make a noise?
کیا جمیلہ نے شور مچایا؟Did you laugh at the beggar?
کیا تم نے بھکاری کا مذاق اڑایا؟Why did she weep?
وہ کیوں روئی؟Where did he go?
وہ کہاں گیا؟
پہچان:
Past Indefinite Tense (فعل ماضی مطلق)
گزشتہ ہوئے تنے ہوئے زمانہ کو ظاہر کرنے کے جملے کے آخر میں "ا، ی، ے" وغیرہ آتا ہے، وہ ماضی کا ہونا ظاہر کرتا ہے۔
طریقہ:
- ہر (فاعل) subject کے بعد verb کی دوسری فارم استعمال ہوتی ہے۔
- انکار جملوں میں did not کے بعد subject اور verb کی پہلی فارم کا استعمال کیا جاتا ہے۔
- سوالیہ جملوں میں did کے ساتھ subject پہلے آتا ہے اور verb کی پہلی فارم استعمال کی جاتی ہے۔
Past Continuous Tense (فعل ماضی جاری)
The boys were making a noise.
لڑکے شور مچا رہے تھے۔The lion was roaring.
شیر دہاڑ رہا تھا۔He was depositing money in the bank.
وہ بینک میں رقم جمع کر رہا تھا۔I was not reciting the Holy Quran.
میں قرآن پاک کی تلاوت نہیں کر رہا تھا۔They were not playing a match.
وہ میچ نہیں کھیل رہے تھے۔Was a bear coming to them?
کیا ایک ریچھ ان کی طرف آ رہا تھا؟Why was she white-washing the room?
وہ کمرہ سفید کیوں کر رہی تھی؟Where were they going?
وہ کہاں جا رہے تھے؟
پہچان:
Past Continuous Tense (فعل ماضی جاری)
گزشتہ ہوئے زمانے کے کام کے جاری رہنے کو ظاہر کرنے کے جملے کے آخر میں "رہا تھا، رہی تھی، رہے تھے" وغیرہ آتا ہے۔
طریقہ:
- اگر (فاعل) subject First Person Singular یا Third Person Singular ہو تو اس کے بعد was اور verb کی پہلی فارم کے ساتھ ing لگتا ہے اور باقی تمام subjects کے بعد were آتا ہے۔
- اگر جملہ انکار ہو تو was یا were کے بعد not لگاتے ہیں۔
- اگر جملہ سوالیہ ہو تو was یا were subject سے پہلے استعمال کرتے ہیں۔
- اگر جملہ کب، کیسے، کیوں وغیرہ کے الفاظوں سے سوالیہ جملہ کے آغاز میں ان الفاظ کا ذکر کریں تو پھر اسی ترتیب کو اپناتے ہیں۔
Past Perfect Tense (فعل ماضی بعید)
He had gone to Lahore.
وہ لاہور جا چکا تھا۔She had lost her purse.
وہ اپنا پرس گم کر چکی تھی۔She had not won a scholarship.
اس نے وظیفہ حاصل نہیں کیا تھا۔Had they won the match?
کیا وہ میچ جیت چکے تھے؟The bell had rung before I reached.
گھنٹی بج چکی تھی، میں پہنچنے سے پہلے۔Had they taken meals before the sun set?
کیا سورج ڈوبنے سے پہلے وہ کھانا کھا چکے تھے؟The patient had died before the doctor came.
ڈاکٹر کے آنے سے پہلے مریض مر چکا تھا۔He had written.
اس نے لکھا تھا۔ وہ خط چکا تھا۔
پہچان:
Past Perfect Tense (فعل ماضی بعید)
کامل عمل ہو چکا تھا کہ جب کہ ایک کام ختم کر چکے اور نشانے سے ہو چکا تھا تعلق کے آخر میں چکا چکی تھی، چکے تھے وغیرہ آتا ہے۔
طریقہ:
- Subject کے بعد had اور پھر verb کی تیسری فارم لگاتے ہیں۔
- انکار جملوں کی صورت میں had کے بعد not آتا ہے۔
- سوالیہ جملوں میں had کو subject سے پہلے آتے ہیں۔
Past Perfect Continuous Tense (فعل ماضی تکمیلی جاری)
They had been playing since morning.
وہ صبح سے کھیل رہے تھے۔I had been writing for four years.
میں چار سال سے لکھ رہا تھا۔It had not been drizzling since morning.
صبح سے بوندا باندی نہیں ہو رہی تھی۔Had he been teaching in this school for five years?
کیا وہ پانچ سال سے اس اسکول میں پڑھا رہا تھا؟
پہچان:
Past Perfect Continuous Tense (فعل ماضی تکمیلی جاری)
کے ہر جملے کے آخر میں رہا تھا، رہے تھے، رہی تھی آتا ہے۔
طریقہ:
- Affirmative جملوں میں subject کے بعد had been اور verb کی پہلی فارم کے ساتھ ing آتا ہے۔ اگر وقت یا دن، مہینے وغیرہ کا ذکر ہو تو اس سے پہلے since یا for استعمال کرتے ہیں۔
- انکار جملوں میں had کے بعد not been اور پھر verb آتا ہے۔
- سوالیہ جملوں میں had کو subject سے پہلے لاتے ہیں۔
- سوالیہ انکار جملوں میں had کو subject سے پہلے لاتے ہیں اور subject کے بعد not آتا ہے۔
Revision of Past Simple Tense
Past Simple Tense |
---|
- An action or event completed in the past |
- A series of actions and events completed over a period of time in the past |
Examples: |
- I visited Sukkur last year |
- My sister studied Islamic architecture when she was at the university |
Past Continuous Tense | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
- An action or single event in progress in the past, usually of short duration | ||||||||||
- An action or single event in the past interrupted by a non-continuous past action | ||||||||||
Examples: | ||||||||||
- They were discussing the power breakdown in their area | ||||||||||
- I was watching TV when you called last nightRevision of Past Perfect and Past Perfect Continuous Tenses
|
No comments:
Post a Comment